باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ 18اکتوبر کو کراچی میں تاریخی جلسہ ہوا اس پر قوم مبارک کی حق دار ہے ۔بلاول اور کراچی کی تنظیم کو شکریہ ادا کرتے ہیں سلیکٹیڈ حکمران بھکلاہٹ کا شکار ہیں

نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر کو گرفتار کیا گیا اس کی حقیقت کا سامنے آنا ابھی باقی ہے پوری جماعت کی طرف سے مریم نواز سے معذرت کرتے ہیں ۔کل 60پولیس کے افسران چھٹی پر گئے جن میں آئی جی سےبلت ہر پویس آفسران شامل تھے جس طرح گرفتاری ہوئی اس سے انتظامی بحران پیدا ہوا ۔بلاول نے اس موقع پر لیڈر شپ دیکھائی ۔اور پریس کا نفرنس کے ذریعے اس کا حل کیا ۔آرمی چیف اور آئی ایس آئی کو اس مسئلے کو حل کرنے کا کہا جس کی وجہ سے مسئلہ حل کیا گیا پولیس افسر جنہوں نے احتجاج کیا اس کو سراہتی ہوں یہ بغاوت نہیں تھی ۔

نفیسہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ اس پورے کرائسس میں جس میں اداروں میں تصادم تھا وزیراعظم کہاں تھے لیڈر آف ہاوس کہاں تھے وہ ڈریسنگ روم میں تھے یا بال ٹمرر کررہے تھے وزیراعظم اہل نہیں ہیں ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر اس کو دیکھ رہے تھے .حلیم عادل شیخ ایٹم نمبر تھانوں میں دھمکیاں دے رہے تھے ،بال ٹمپرنگ کی تفتیش ہونی چاہیے ۔یہ بحران پہلے سے ہی شروع تھا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے کہ کس کس نے بغاوت کی ہے ۔وزارت انصاف سے پوچھیں کتنے سیکرٹریوں نے بغاوت کی ہے ۔پیپلز پارٹی اس طرح کت حالات پر خبردار کرتے ہیں ادارے اپنے اختیارات سے تجاوز کریں تو ٹکراو ہوتا ہے ،وزیراعظم غائب ہوتے ہیں یا سازش کرتے ہیں

پلوشہ خان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایران و امریکہ میں ملک کے خلاف جارج شیٹ پیش کی ملک آٹو پائلٹ پر چل رہاہے کوئی وزیراعظم نہیں ہے ،جناح سیاسی آدمی تھے ان کے مزار پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی ہے نکے سے ملک کی جان چھڑوائیں ،پولیس کے ادارے نے بغاوت کی مگر کٹھ پتلی وزیراعطم غائب تھے ان کو نانی یاد آگئی ہے اب پتہ چلا کہ سول نافرمانی کیا ہوتی ہے

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

پلوشہ خان کا مزید کہنا تھا کہ پیج پھٹ گیا ہے بلاول نے وکٹ اڑائی نکا ٹویٹر پر لگارہا بڑوں نے بات کرلی ۔وزیراعظم کٹھ پتلی ہے، کچھ نہیں ہے سپریم کورٹ کو دھمکی دی کہ کیسوں کے جلد فیصلے کئے جائیں ۔بلی فورس کا اجلاس بلا کر دھمکیاں دی گئیں ۔وزیراعظم اب بیٹھ کر زخم چاٹو۔

دو سابق وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے

Shares: