پاک فوج کیخلاف بات کرنیوالا بیانیہ مودی اور اسرائیل کا بیانیہ ،مولانا طاہر اشرفی
باغی ٹی و ی : مرکزی چیرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے اوکاڑہ میں تاجداد ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوکاڑہ پی ڈی ایم کے جلسے میں ہمارے کوئی طلباء نہیں گئے ہیں۔
اوکاڑہ پاکستان کے اداروں فوج کیخلاف بات کرنیوالوں سے ہمارا تعلق نہیں ہے. پاکستان کی فوج یا مسلح اداروں پر بات کرنیوالا مودی اور اسرائیل کے بیانیہ کی بات کر رہا ہے۔ پاک فوج کیخلاف بات کرنیوالا بیانیہ مودی اور اسرائیل کا بیانیہ ہے
جنرل باجوہ اگر اتنا برا ہے تو اسکو ایکسٹینشن کیوں دی. میرا خیال ہے کرپشن بچاو مہم والے لوگوں کو کیسسز کے فیصلے جلدی آنے کا ڈر ہے
گیارہ سیاسی جماعتیں گوجرانوالہ جلسہ میں ہی الگ ہو گئیں