پاک روس تجارتی تعاون کے ضمن میں سنگ میل عبور کرلیا گیا

0
48

پاک روس تجارتی تعاون کے ضمن میں سنگ میل عبور کرلیا گیا

کراچی اور سینٹ پیٹرز برگ کو جہاز رانی کے ذریعے جوڑ کر پاک روس تجارتی تعاون کے ضمن میں سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ جبکہ روس کی نجی کمپنی کا مال بردار جہاز ایم وی’ کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ’ چین سے کارگو لیتا ہوا جمعرات کو کراچی کی بندرگاہ پہنچا۔ اس موقع پر مقامی ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی وزراء، ایران، انڈونیشیا، عمان و دیگر ممالک کے سفارتکار اور نامور کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔

اس گیم چینجر اقدام کے نتیجے میں دونوں ملکوں سے اشیاء کی اب براہ راست درآمد اور برآمد ممکن ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی تاجروں کیلئے بی ٹو جی اور بی ٹو بی بزنس بڑھانے کے زیادہ مواقع میسر آسکیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی

تاہم اس کو لوگوں نے سراہا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ تجارتی تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں اور اس سے پاکستان آگے بڑے گا لہذا پاکستان کو چاہئے اپنے تعلقات تمام ملکوں کے ساتھ بہتر بنائے.

Leave a reply