مزید دیکھیں

مقبول

ملازمین کی چھانٹیاں،ٹرمپ کے احکامات غیر قانونی قرار

امریکا کی کیلیفورنیا کی ایک وفاقی عدالت نے ٹرمپ...

رمضان کا آغاز، شہریوں کا بازاروں کا رخ، قیمتیں بڑھ گئیں

پاکستان بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ آج...

جرمنی میں ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، 1 شخص ہلاک

جرمنی کے شہر مانہائیم میں ایک کار ہجوم...

ویمن بیس بال ایشیا کپ؛ پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز

ویمن بیس بال ایشیا کپ؛ پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز

ہانگ کانگ میں شروع ہونے والے تیسرے ویمن بیس بال ایشیا کپ میں پاکستان نے افتتاحی روز پہلے راؤنڈ میں میزبان ٹیم کو ہراکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے جبکہ ایشیا کپ بیس بال میں اپنی مدد آپ کے تحت شریک ہونے والی پاکستان بیس بال ٹیم نے اپنے گروپ کے پہلے میچ میں میزبان ہانگ کانگ کو ایک کے مقابلے میں سولہ رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی علینہ مسعود نے 4 جبکہ زاہدہ غنی نے تین رنز اسکور کئے جبکہ تسمینہ رباب، ارم برکت اور عائشہ اعجاز نے دو، دو رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے ثناء عروج، مناہل احمد اور نجمہ ظفر نے ایک ایک رن اسکور کیا جبکہ میچ میں سعدیہ بی بی نے شاندار پچنگ کا مظاہرہ کیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
پاکستان ویمن بیس بال ٹیم ہانگ کانگ میں جاری اس ایونٹ میں کل سری لنکا اور منگل کو انڈونیشیا سے مقابلہ کرے گی۔ جبکہ پہلے راؤنڈ میں ٹاپ پر فنش کرنے والی ٹیم، ایونٹ کا اگلہ راؤنڈ کھیلے گی اور حتمی راؤنڈ کی ٹاپ تین ٹیمیں ورلڈ ویمن چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra