پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز: ورچوئل پریس کانفرنسز اور پریکٹس سیشنز کا شیڈول جاری ہو گیا

0
41

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز: ورچوئل پریس کانفرنسز اور پریکٹس سیشنز کا شیڈول

باغی ٹی وی : ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں 1-2 سے کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اب زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز 7، 8 اور 10 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

اس حوالے سے میڈیا نمائندگان کے لیے اہم معلومات مندرجہ ذیل ہے:

برائے رابطہ:
پاکستان ٹیم میڈیا منیجر: رضا کیچلو (03018440280)
زمبابوے ٹیم میڈیا منیجر: ڈارلنگٹن ماجونگا (darlingtonm@zimcricket.org، 00263712456973)
ایکریڈیشن اور وینیومیڈیا منیجر: شکیل خان (03018440284)
فوٹوگرافرمنیجر: عمر بابری (03004778687)
ایڈیٹوریل منیجر: احسن افتخار ناگی (03040557586)
ڈیجیٹل کنٹنٹ منیجر: ابراہیم بادیس محمد (03040978327)

دونوں ٹیموں کی ٹریننگ اور آن لائن پریس کانفرنسز کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:

5 نومبربروز جمعرات:
سہ پہر 3:30 سے 6:30 بجے تک: دونوں ٹیموں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس
اس روز کوئی میڈیا سرگرمی نہیں ہوگی

6 نومبر بروز جمعہ:
سہ پہر 03:05 بجے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان آن لائن میڈیا سیشن میں شرکت کریں گے
سہ پہر 03:20 بجے:زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان آن لائن میڈیا سیشن میں شرکت کریں گے
آن لائن پریس کانفرنس میں شرکت کے خواہشمند میڈیا نمائندگان پریس کانفرنس کے آغاز سے کم از کم 2 گھنٹے قبل رضا راشد کیچلو (03018440280)اور ڈارلنگٹن ماجونگا سے رابطہ کرسکتےہیں۔
دوپہر 3:30سے 6:30 بجے تک: دونوں ٹیموں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس

7 نومبر بروز ہفتہ:
سہ پہر 3بجے: ٹاس
سہ پہر 3:30 بجے: دونوں ٹیموں کےدرمیان پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کا آغاز
میچ کے اختتام پر کوئی پریس کانفرنس نہیں ہوگی، تاہم پی سی بی پاکستان کی جانب سے میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی کا ویڈیو کلپ جاری کرے گا

8 نومبر بروز اتوار:
سہ پہر 3بجے: ٹاس
سہ پہر 3:30 بجے: دونوں ٹیموں کےدرمیان پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کا آغاز
میچ کے اختتام پر کوئی پریس کانفرنس نہیں ہوگی، تاہم پی سی بی پاکستان کی جانب سے میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی کا ویڈیو کلپ جاری کرے گا

9 نومبر بروزپیر:
سہ پہر 3:30 سے 6:30 بجے تک: دونوں ٹیموں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس
اس روز کوئی میڈیا سرگرمی نہیں ہوگی

10 نومبر بروز منگل:
سہ پہر 3بجے: ٹاس
سہ پہر 3:30 بجے: دونوں ٹیموں کےدرمیان پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کا آغاز
میچ کے اختتام پر دونوں اسکواڈز میں شامل ایک ایک رکن آن لائن پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا؛ آن لائن پریس کانفرنس میں شرکت کے خواہشمند میڈیا نمائندگان پریس کانفرنس کے آغاز سے کم از کم 2 گھنٹے قبل رضا راشد کیچلو (03018440280)اور ڈارلنگٹن ماجونگا سے رابطہ کرسکتےہیں۔

12 نومبر بروزجمعرات:
زمبابوے کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

Leave a reply