پاکستان میں متعارف ہونے والی گاڑیوں کی افتتاحی تقریب،چینی سفیر نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں متعارف ہونے والی گاڑیوں کی افتتاحی تقریب ہوئی
وزیراعظم عمران خان تقریب میں شریک ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کی دوستی کی زندہ مثال ہے، سی پیک کے تحت متعدد منصوبے جاری ہیں پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا،دنیا بھر میں کورونا کے دوران پاکستان کی پالیسی کوسراہا گیا
چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کیلئے انتہائی اہم ملک ہے۔ دونوں ملکوں کا ترقی و خوشحالی کا وژن مشترکہ ہے۔ سی پیک کے منصوبے سے یہ خطہ بین الاقوامی تجارت کا مرکز بن جائیگا
کیا سی پیک رک چکا ، نئے چینی سفیر کس مشن پر آئے ، معاملہ گڑ بڑ.؟ مبشر لقمان کی اہم باتیں
وزیر توانائی عمر ایوب سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟
حکومت چینی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت کی فراہمی کواولین ترجیح دے گی،وزیراعظم
وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالی تو ملک میں امپورٹ کا تیزی سے سلسلہ جارہا تھا،پاکستان میں معیاری گاڑیاں بننے کا عمل شروع ہورہاہے،مشکل صورتحال کا سامنا تھا،معیشت کوہرطرح سے نقصان پہنچایا گیا تھا،ہم نے بہترین حکمت عملی سے معیشت کو منزل کی جانب گامزن کیا،فیٹیف کا تحفہ گزشتہ حکومت سے ملا،وفاقی حکومت نے اپنے اخراجات کم کیے ،