پاکستان اور سعودی عرب کی فوجی مشقیں شروع

0
34

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی فوجی مشقیں ملتان میں شروع ہو گئی ہیں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کے درمیان موجودہ فوجی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے لیے رائل سعودی لینڈ فورسز کا ایک دستہ ملتان گیریژن میں مشترکہ مشینی تربیت کے لیے پہنچ گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ میکنائز ٹریننگ کا سلسلہ 2ماہ تک جاری رہے گا،مشقوں کی ابتدائی تقریب ملتان گریژن میں منعقد ہوئی،میجرجنرل ظفر اقبال مروت افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے،مشقوں میں مختلف نوعیت کے ڈرلز کی جائیں گی،

 

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ تربیت کا مقصد ایک جامع تربیتی پروگرام کے ذریعے علم کو مضبوط اور بانٹنا ہے۔

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

Leave a reply