مزید دیکھیں

مقبول

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رہائی مل گئی

سئیول: جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول...

بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی

کرناٹکا: بھارت میں ایک اور شرمناک واقعہ پیش...

سیالکوٹ: پشاور سے لائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ برآمد، 5 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ، باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض ) پولیس...

مقبوضہ کشمیر ،ماہ رمضان میں فیشن شو کا انعقاد

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں...

کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان کی چوتھی وکٹ 62 رنز پر گر گئی

پاکستان کی چوتھی وکٹ 62 رنز پر گر گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی چوتھی وکٹ 62 رنز پر گر گئی، بابر اعظم 33 گیندوں پر 22 رنز بنا کر تھامس کی گیند پر آوؑٹ ہوئے .

ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں تیسری وکٹ 45 رنز پر گر گئی ہے، حارث سہیل 8 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ہیں.
پاکستان کی دوسری وکٹ 35 رنز پر گر گئی تھی، اوپنرآنے والے فخر زمان 22 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی رسل نے فخر زمان کو آوٹ کیا ہے .
کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی پہلی وکٹ 17 رنز پر گر گئی تھی ، پہلے میچ میں فخز زمان اور امام الحق اوپنر کے طور پر آئے تھے تا ہم امام الحق تسیرے اوور میں دو رنز بنا کر آوٹ ہو گئے. اب دوسرے اوپنر فخز زمان 22 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے.

پاکستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں کیسی ہے؟ مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ

 

ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ، پاکستان کے کون کونسے کھلاڑی کریںگے مقابلہ

 

رمضان میں قوم دعا کرے، ورلڈ کپ پاکستان جیتے گا، انضمام الحق کی باغی ٹی وی سے خصوصی گفتگو

 

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے‌آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کا ترانہ بجایا گیا،. پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا ،اس موقع پر پاکستان کی ٹیم نے بھی قومی ترانہ پڑھا .
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ خری بال تک لڑیں،ہارکےڈرکواپنےدماغ میں کبھی نہیں آنےدیں ،ہار کا ڈرآپ کی اسٹریٹیجی اورکھیل کومتاثرکرے گا ،وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی دعائیں سرفرازاورٹیم کیساتھ ہیں.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan