فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر علامہ طاہر اشرفی نے فلسطین کے قاضی القضاء محمود الحبش کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے

علامہ طاہر اشرفی نے فلسطینی رہنما کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہیں یقین دلایا کہ پاکستان فلسطین کے مظلوم عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے علامہ طاہر محمود اشرفی نے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لئے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

علامہ طاہر محمود اشریف کا مزید کہنا تھا کہ کہ امت مسلمہ کو فلسطینی عوام کی مکمل حمایت کرنی چاہئے۔محمود الحبش نے فلسطین کی غیر متزلزل حمایت پر پاکستان اور اسکے عوام کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ

Shares: