مزید دیکھیں

مقبول

جو افسر کام نہیں کرے گا اسے گھر جانا ہو گا۔وفاقی وزیر مواصلات علیم خان

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے...

بولان حملہ اور ڈیجیٹل دہشت گردی ،تحریر :ملک سلمان

بولان کے علاقے مشکاف ٹنل ڈھاڈر کے قریب امن...

اکشے کمار نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کردیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اکشے کمار نے...

دو لاپتہ افراد گھر پہنچ گئے، عدالت نے درخواست نمٹا دی

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے...

پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ پتی نامے شاہ میں راھگیر نعمان نے 5سالہ نور فاطمہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

پولیس کے مطابق ملزم قیصر محمود 5سالہ نور فاطمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کررھا تھا جس کے رونے کی آواز راھگیر نعمان رزاق نے سنی اور وہ موقع پر پہنچ گیا جسے دیکھ کر ملزم قیصر محمود بھاگ گیا،

اطلاع ملتے ھی پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزم کو تلاش کے بعد گرفتار کرلیا،ڈی ایس پی پسرور فرحان اسلم کا کہنا ھے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ھے اور اس کے خلاف 2018 میں بھی زیادتی کرنے کی کوشش میں مقدمہ ھوا تھا،

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

ڈی ایس پی نے کہا ھے کہ تفتیش کے عمل میں قانون وانصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جائے گی۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan