پرندوں جانورں کے حقوق کا کسی کو احساس ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس آئشہ اے ملک نے آوارہ کتوں کو تلف کرنے اور پالتو جانورں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے آوراہ کتوں اور پالتو جانوروں کے لئے حکومتی پالیسی کی پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی جسٹس عائشہ ملک نے سرکاری وکیل سے سوال کیا کہ پالیسی بنے ایک سال ہوگیا ابھی تک قانون کیوں نہیں بنایا گیا ؟ ٹولٹن مارکیٹ میں خرید و فروخت ہونے والے پرندوں جانورں کے حقوق کا کسی کو احساس ہے؟ وہاں خریدوفروخت کئے جانے والے جانوروں کے لئے کیا کچھ کیا گیا کیا وہاں پرندوں اور جانوروں کے لئے پانی اور ہوا کا بندوبست ہے؟
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو آوراہ کتوں اور پالتو جانوروں سے متعلق حکومتی پالیسی کو قانون بنانے کے لئے دو ہفتو ں کی مہلت دے دی
ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت
فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری
وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ
آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل
ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
زرتاج گل نے مہلت مانگ لی،کیوں نہ ذمہ داروں کو جانوروں کے پنجروں میں بند کر دیں؟ عدالت
قدرت نے جانوروں کو انسانوں کی انٹرٹینمنٹ کے لیے پیدا نہیں کیا،عدالت
انسانوں کیلئے کچھ کرتے نہیں، کتوں کے حقوق کیلئے یہاں پہنچ گئے، عدالت