اسلام آباد:پارٹی فنڈنگ ن لیگ خود پھنس گئی، ڈونرزکی تفصیلات نہ دے سکی،اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے خلاف ممنوعہ اورغیرملکی فنڈنگ کے معاملے پرسکروٹنی کمیٹی کااجلاس ہوا،مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کر سکی ۔

قانون کے رکھوالے وکلاء نے پنجاب کارڈیالوجی میں‌ ہنگامہ اورتوڑپھوڑکرکے تباہی مچادی

الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس کے ختم ہونے تک مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کی جا سکی ، سکروٹنی کمیٹی نے نون لیگ کو ڈونرز کی تفصیلات پیش کرنے کا آخری موقع دیدیا۔سکروٹنی کمیٹی نے ہدایت کی کہ ن لیگ 23 دسمبر تک ڈونرز کی تفصیلات پیش کرے۔

بگرام ایئربیس پرحملہ،2 کار بم دھماکے،بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا اندیشہ

یاد رہےکہ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی کہ سمندرپارپارٹی فنڈنگ غیر قانونی ہے اورپی ٹی آئی اس کا حساب پیش کرے ، اس کے بعد الیکشن کمیشن نے دیگرجماعتوں کوبھی بیرون ملک سے ملنے والے پارٹی فنڈز کی تفصیلات طلب کی ہیں‌جون لیگ پیش نہیں‌کرسکی .پی ٹی آئی کے ایم این اے فرخ حبیب نے نون لیگ کے خلاف درخواست دائر کررکھی ہے۔

وکلاگردی کی انہتا،مریضوں کولگی آکسیجن اتاردی 12جاں بحق دیگرموت وحیات کی کشمکش میں

Shares: