پرویز الٰہی جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں تو بہتر ہوگا. نگران وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں تو بہتر ہوگا. نگران وزیر اطلاعات پنجاب

نگران پنجاب حکومت کے ترجمان عامرمیرنے تحریک انصاف کے صدراورسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشوت کے الزامات پرپرویزالٰہی کخلاف ایف آئی آردرج کی گئی اورپولیس نے ریڈ کی ۔

انہوںنے کہا کہ پولیس پر اپنے گھر سے چوری کا الزام بھونڈا مذاق ہے،الزامات جھوٹ پرمبنی اور بے بنیاد ہیں،جن افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پٹرول پھیکا،انہی کوموقع سےگرفتارکیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
نگران صوبائی وزیر نے کہا کہ کئی لوگ اینٹی کرپشن کوبیان دے چکےکہ انہوں نےپرویزالٰہی کوبطورکمیشن بھاری رقوم دیں،ان بیانات کی بنیاد پرایف آئی آردرج کی گئی اور،پولیس کی ریڈ ہوئی۔ جبکہ عامر میر نے کہا کہ الزامات جھوٹ پرمبنی اوربے بنیاد ہیں، پرویز الٰہی جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں تو بہتر ہوگا۔

Comments are closed.