ملکی حالات سے آگاہی کے لیے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اسپتال میں ٹیلی ویژن کا مطالبہ کر دیا،

سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی تاحال پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں،پرویز الہیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتال کے کمرے میں ٹی وی فراہم کیا جائے، بیماری کے باعث پرویز الٰہی نے گھر سے کھانا منگوانے کی درخواست کر دی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کی پسلیوں میں درد کی شکایت پر دی جانے والی دوا میں ردوبدل کر دی گئی ،پرویز الہی کا بلڈ پریشر، شوگر نارمل ہے،ڈاکٹرز کی ٹیم آج دوبارہ پرویز الٰہی کا معائنہ کرے گی،پرویز الٰہی کو مزید چند دن اسپتال میں زیر علاج رکھا جا سکتا ہے،

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل کے واش روم میں گر گئے

جامعہ کراچی کے واش روم سے طالب علم کی لاش برآمد،پوسٹمارٹم کی رپورٹ آ گئی

دوران سفر جہازکے واش روم میں "گھناؤنا کام” کرنیوالا گرفتار

عمران خان کے سیل کے سامنے واش روم پر کوئی کیمرہ نہیں ہے. سرفراز بگٹی

کالج کی طالبات نے ساتھی طالبات کی واش روم میں فحش ویڈیو بنا کر وائرل کردیں

پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کا مقدمہ،پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت خارج
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں نامزد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کردی ہے، اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے پرویزالٰہی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کردی دونوں ملزمان نے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کررکھی تھی

Shares: