پرویز مشرف جب آرمی چیف تھے تو کون کون سے سیاستدان ان کے پاس آتے تھے؟ طاہر اشرفی نے کیا اہم انکشاف

0
34

پرویز مشرف جب آرمی چیف تھے تو کون کون سے سیاستدان ان کے پاس آتے تھے؟ طاہر اشرفی نے کیا اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جو ہم خواب دیکھتے ہیں کہ آزاد عدلیہ کے،وہ کہاں‌ہے، فیصلے پر ہمیں اعتراض ہے، صرف مشرف کیوں، میں گواہ ہوں کہ جب وہ آرمی چیف تھے تو کون کون سے سیاستدان آتے تھے اور کہتے تھے کہ کب آئیں گے ہمارے پاس،جب وہ چیف ایگزیکٹو بن گئے تو جس چیف جسٹس نے انہیں مختار کل بنایا، جو سیاستدان ان کی آمد پر مٹھائیاں بانتے رہے ، ایل ایف او کیا وہ سب محب وطن ہو گئے اور مشرف غدار ہو گئے،

خصوصی عدالت کا فیصلہ، پرویز مشرف نے چپ کا روزہ توڑ دیا، بڑا اعلان کرتے ہوئے کیا کہا؟

پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟

وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟

پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا

پرویزمشرف فیصلہ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے، بڑا مطالبہ کر دیا

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ اگر پرویز مشرف نے جرم کیا ہے ضرور سزا دیں ، چھ بار پھانسی لگا دیں لیکن پھر یہ بھی تو دکھائیں کہ انصاف ہو رہا ہے.

بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد کے خلاف طاہر اشرفی میدان میں آ گئے ، بڑا اعلان کر دیا

آزادی مارچ ، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار

Leave a reply