مزید دیکھیں

مقبول

ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ کے ٹکٹس چرا نے والے ہیکرز گرفتار

نیویارک: امریکا میں 2 ہیکرز نے مقبول پاپ گلوکارہ...

ڈیرہ غازی خان :ادویات اسکینڈل، معطلیوں کی گونج، بڑی مچھلیاں محفوظ؟

ڈیرہ غازی خان(باغی ٹی وی رپورٹ) ڈیرہ غازی خان...

سفاک خاتون نے اپناراستہ کاٹنے والی بلی کو زندہ جلا دیا

مراد آباد: بھارت میں ایک ظالم خاتون نے سڑک...

شادی کا جھانسہ ، پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(باغی ٹی وی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف...

پتنگ کی ڈور گلے پر پھرجانے سے نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق

لسبیلہ پل پر پتنگ کی ڈور گلے پر پھرجانے سے نوجوان موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والا نوجوان پانچ بچوں کا باپ تھا۔

لسبیلہ پل پر پتنگ کی ڈور گلے پر پھرجانے سے نوجوان موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والا نوجوان پانچ بچوں کا باپ تھا۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ کے علاقے لسبیلہ پل کے قریب موٹرسائیکل سوار کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی جس کے نتیجے میں اس کا گلا کٹ گیا اور وہ موقع ہی پر تڑپ تڑپ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اورریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ نوجوان کی لاش ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال لائی گئی جہاں اس کی شناخت 28سالہ دانش کے نام سے ہوئی۔ اسپتال میں متوفی کے اہلخانہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ متوفی دانش پانچ بچوں کا باپ اورموٹرسائیکل مکینک تھا، وہ دو دوستوں کے ہمراہ حیدری میں لگنے والی موٹرسائیکل مارکیٹ جارہا تھا کہ اس دوران مذکورہ واقعہ رونما ہوا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
اہلخانہ کے مطابق تینوں دوست الگ الگ موٹرسائیکل پرسوارتھے، دودوست آگے نکل چکے تھے، دانش گلے پرڈورپھرنےسے زخمی ہونے کےبعد سڑک پرگر گیا تھا، دانش ہراتوارکےروز موٹرسائیکلوں کی خریدوفروخت کےسلسلے میں حیدری مارکیٹ جاتا تھا، متوفی ناظم آباد اردو بازارکا رہائشی تھا۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra