مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کا کل کوئٹہ کے دورے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کے ایک روزہ...

نادیہ حسین کی شوہر کی گرفتار ی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے...

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں محکمہ...

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، تین خوارجی ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ...

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے میں جہاں عوام نے پی ڈی ایم کو سرپرائیز دیا ہے وہیں آج اخبارات نے بھی پی ڈی ایم کو سرپراییز دیا ہے

پاکستان کے سب سے بڑے اور معروف میڈیا گروپ جنگ گروپ نے پی ڈی ایم جلسے کی فرنٹ پیج پر کوئی خبر نہیں لگائی بلکہ فرنٹ پیج پر ایک بھی خبر نہیں ہے، فرنٹ پیج پر چار اشتہار لگے ہیں اور موٹے لفظوں میں لکھا گیا ہے کہ اہم خبریں صفحہ دو اور تین پر ملاحظہ کریں

جنگ گروپ کے کراچی، پنڈی اور لاہور ایڈیشن میں یہی صورتحال ہے اور ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان کے سب سے میڈیا گروپ نے اپنے اخبار کے فرنٹ پیج پر ایک بھی خبر نہ دی ہو

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف پی ڈی ایم کی خبر کو فرنٹ پیج پر آنے سے روکنے کیلئے ان نالائقوں نے گجرنوالہ جلسے کے بعد بھی یہی کیا تھا اور آج لاہور جلسے کے بعد بھی،گھبراہٹ کا اعلی ترین ثبوت لیکن کم از کم اخبارات کو اپنی ساکھ داؤ پر نہیں لگانی چاہئیے۔

ایک صارف نے لکھا کہ پُرانے پاکستان میں اخبار میں اشتہار آتے تھے، نئے پاکستان میں اشتہار میں اخبار آتے ہیں! یہ صحافت نہیں نجاست ہے جو اخبار تحریکِ انصاف کی حکومت اور اخبارات کے مالکان نے مل کر پھیلائی ہے

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ صحافت کا جنازہ یہاں ہر روز دھوم سے نکلتا ہے ۔۔پی ڈی ایم جلسے کی کوریج کم از کم رکھنے کیلئے حکومت نے نجی کمپنیوں کے ذریعے اشتہارات کا بندوبست کیا اور نام نہاد قومی اخبارات کی انتظامیہ نے پورے صفحہ اول پر اشتہار چھاپ دئے ۔یہ اشتہار نہیں کالک ہے صحافت کے منہ پر ۔۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم کا مینار پاکستان لاہور مین جلسہ ہوا جس سے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، بلاول، مریم و دیگر نے خطاب کیا تھا،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan