باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سرکس کا پاکستان کی سالمیت پر شرمناک حملہ .وزیربحری امور علی زیدی نے سرکس کے کرداروں پر کڑی تنقید کی ہے

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سرکس نے کوئٹہ جلسے میں اپنے حقیقی عزائم دکھا دیے ہیں، لوٹ مار کا مال بچانا اور ریاست کو بلیک میل کرنا انکا ہدف ہے، سرکس والے مودی کی زبان میں فوج پر حملہ آور اور علیحدگی پسند فتنہ پروروں کے ترجمان ہیں،

علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں جاری مودی کی بربریت پر سرکس والوں میں سے کسی نے زبان نہیں کھولی، یقین ہے سرکس والے اپنے آقا کو ناراض نہیں کرنا چاہتے، صفدر اینڈ کمپنی کے ہاتھوں مزارِ قائد کی بے حرمتی کو ہفتہ ہونے کو ہے، نانی اماں سمیت پورے گروہ میں سے کسی کے چہرے پر ندامت کے آثار نہیں،

علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ انکے رویے انکی حرکتیں شرمناک ہی نہیں اس سے بھی بدتر ہیں،

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

Shares: