پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے کہا ہے کہ ہر ادارے کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے،

نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام پر مسلط کیےجانے کی حکمرانی کا تصورختم ہونا چاہیے، آج ملک میں آئینی حکمرانی کی جدوجہدہورہی ہے،ہم ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں،ہم دو سال سے دیکھ رہے ہیں سب لوگ پریشان ہیں،

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تمام جماعتیں ساتھ ہیں،اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے،نواب شاہ سے کوئٹہ جائیں گے ،ملکی صورتحال نظروں کے سامنے ہے، سول انتظامیہ کی تذلیل کی گئی ہے،کراچی میں آئی جی سندھ کو یرغمال بنا کر مقدمہ درج کرایا گیا، پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، اس میں تمام طبقے شریک ہیں، پی ڈی ایم اتحاد دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے ہے

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا کی جنگ،تمام طبقے شامل ہیں،صوبائی اختیارات میں مداخلت نہیں ہونی چاہئے ،سندھ پولیس کاردعمل گواہی دے رہا ذمہ داری کس پر تھی ، حکمرانوں کو عوام کی چیخ و پکار سنائی نہیں دے رہی ،غیر اعلانیہ مارشل لا کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی،

کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان

Comments are closed.