مزید دیکھیں

مقبول

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  نے کہا ہے کہ کون سی ایمرجنسی آ گئی جو جلسے کیے جا رہے ہیں ،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سب آن بورڈ ہیں کسی سے اختلاف نہیں ،پی ڈی ایم کے جلسے پر قانون کے مطابق کارروائی کریں گے ،کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے،عوام کی جانوں سے نہ کھیلیں،پی ڈی ایم والے عوام کی زندگیوں سےکھیلنا چھوڑدیں ،کورونا صورتحال میں جلسے جلوس کرنا مناسب نہیں،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں جلسے جلوس نہیں ہو رہے،حکومت موجودہ صورتحال میں ضروری کارروائی کرے گی،

قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے گنگا رام اسپتال کا دورہ کیا اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کی تعمیراتی سائٹ کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے کوکا کولا کمپنی کے پاکستان و افغانستان ریجن کے نائب صدر و جنرل مینجر فہد اشرف کی ملاقات بھی ہوئی،فہد اشرف نے کوکا کو لاکمپنی کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 37 وینٹی لیٹرز کا عطیہ دیا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت کورونا کے علاج معالجے کے لئے ممکنہ وسائل فراہم کررہی ہے۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنےکیلئے عوام اورنجی اداروں کو اپنابھرپور تعاون جاری رکھنا ہوگا۔

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan