وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں جمہوریت نظر نہیں آتی،
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن میں گھپلے، اینٹی کرپشن نے اٹھایا بڑا اقدام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کا عزم چٹان جیسا ہے، جیل سے لکھےگئے خطوط کا حال بھی قطری خط جیسا ہوگا، مسلم لیگ ن کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا ہے، پہلی حکومت ہے جو ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے اور چلتی رہے گی، حکومتی معاشی پالیسیوں سےسرمایہ کاروں کااعتمادبڑھا، دنیا پاکستان کے ساتھ شراکت داری کرنا چاہتی ہے، پاکستان میں کاروبارکے نئے مواقع پیداہورہےہیں، نوازشریف اورشہبازشریف کی سمت مختلف ہے، مسلم لیگ ن موروثی آمرانہ سوچ رکھنےوالی جماعت ہے، حکومت عوام کو بنیادی انسانی حقوق فراہم کرتی رہے گی،
شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی
وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مدارس کے معصوم بچوں کو سیاسی مقاصد کےلیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، ن لیگ موروثی اور آمرانہ ذہنیت کی جماعت ہے، یہ پہلی حکومت ہے جو ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے، ہمارےگول کیپرکا22سال کاتجربہ ہے،پرچیوں پرچلنےوالانہیں ہے،
مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟