پی آئی اے کے وائس پریزیڈنٹ اجمل ملک کرپشن کے الزام میں گرفتار

0
29
ُُپی آئی اے

پی آئی اے کے وائس پریزیڈنٹ اجمل ملک کو کرپشن کرنے پرقومی ائیرلائن ہیڈ آفس سے گرفتار کر لیا گیا۔

پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کے وائس پریزیڈنٹ اجمل ملک کو شعبہ میڈیکل میں کرپشن کرنے پرقومی ائیرلائن ہیڈ آفس سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مزدور سی بی اے کا عہدیداربھی کرپشن میں ملوث نکلا۔ اجمل ملک پی آئی اے میڈیل موٹر ٹرانسپورٹ بلڈنگ میں تعینات تھے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان اور اس کے لوگوں نے مل کر پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے،بھارتی تجزیہ نگار
خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوانسر پھر بے روزگار ہو گئے
پاؤڈر سے کینسر کا دعویٰ کرنیوالوں کوجانسن اینڈ جانسن کمپنی کی 8.9 بلین ڈالر کی پیشکش
برازیل کے پرائمری سکول میں نوجوان نے کلہاڑٰ کے وار سے 4 بچوں کوہلاک اور 4 کو زخمی کر دیا
جعلی مکھیوں سےاصلی مکھیوں کواپنی طرف راغب کرنے والا پھول
فلم فئیر نےسلمان خان سے وعدہ کرکے ان کی جگہ کس دوسرے اداکار کو ایوارڈ دیا
کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجمل ملک کے خلاف پی آئی اے سیکیوریٹی نے شعبہ میڈیکل میں کرپشن کرنے پر مقدمہ درج کروایا، جبکہ کرپشن کا مقدمہ پی آئی اے ڈپٹی جنرل منیجر سیکیوریٹی ارشد بٹ کی مدعیت میں درج کروایا گیا۔ واضح رہے کہ اجمل ملک کے خلاف میڈیکل سینٹر میں مالی بد عنوانی ادویات کی اسٹاک میں ردو بدل کرنے اسکریپ کی چوری چھپے فروخت کا الزام لگایا گیا ہے۔

Leave a reply