باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے میں پائلٹ کے جعلی لائسنس کے حوالہ سےو فاقی وزیر ہوا بازی کے انکشاف کے بعد یورپی ممالک اور برطانیہ نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے

اس ضمن میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کو تحقیقات کے بعد پائلٹ کی لسٹ جاری کرنی چاہئے تھی، پی آئی اے کو مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے

ن لیگی سینیٹر مشاہداللہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو تو میں ایسے ٹھیک کروں گا ،دنیا کی سب سے اچھی ایر لائن بنا دوں گا۔۔۔۔میں ۔۔۔
میں ۔۔ میں۔۔

پائلٹس کے لائسنس سے متعلق وفاق کے بیان کے مقاصد کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، رضا ربانی

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

ایک اور ٹویٹ میں مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ صرف ایک جہاز پر پابندی سے پی آئی اے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی بچ سکتا ہے.

https://twitter.com/Mushahid_Ullahh/status/1278267061052071936?s=08

ایک صارف شیخ زید نے مشاہداللہ خان کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اور جو تو نے کیا…گندے انڈے جعلی لوگ بھرتی کر گیا ھے

 

Shares: