نائیجیرین گلوکار اسکیلس کی پرواز منسوخ ہونے پر گلوکار برہم ہو گئے

نائیجیرین گلوکار اسکیلس نے گرین افریقہ ایئر لائنز کی پرواز سے سفر کرنا تھا وہ تیار ہو کر ایئر پورٹ پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ پائلٹ کی طبعیت صحیح نہیں جس کی وجہ سے پرواز منسوخ کر دی گئی ہے،نائیجیرین گلوکار اسکیلس پرواز کی منسوخی پر غصہ میں آ گئے انہوں نے ایئر پورٹ پر موجود عملے سے بات چیت کی اور گرین افریقہ ایئر لائنز کو کال کی۔نائیجیرین گلوکار اسکیلس جو میوزک اسٹار ہیں نے ایک تقریب میں پرفارم کرنا تھا اسی لئے وہ سفر کرنا چاہ رہے تھے،نائیجیرین گلوکار اسکیلس نے اپنا غصہ نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا،جس کی ویڈیو سامنے آ گئی، نائیجیرین گلوکار اسکیلس نے اپنا بورڈنگ ٹکٹ دکھایا اور بتایا کہ تقریب میں پرفارم کرنے کے لیے انھیں N15 ملین ادا کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ، اس نے افسوس کا اظہار کیا کہ ایئر لائن کی وجہ سے اس نے اپنا پیسہ کھو دیا ہے

نائیجیرین گلوکار اسکیلس نے ایئر لائن کی اہلیت پر سوال اٹھایا اور کہا کہ کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کا پائلٹ فلائٹ میں سوار ہونے کا وقت آنے سے پہلے بیمار ہے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے اپنی مایوسی اور نا امیدی کا اظہار کیا۔

افریقی ایئر لائن بندروں کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث نکلی

امریکن ایئر لائنز پھر بحران کا شکار،ملازمین نوکریوں سے فارغ

کوکین سمگل کرنے کا جرم،امریکن ایئر لائن کے سابق مکینک کو سزا

جہاز میں بم ہے،پرچی ملنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

بم کی دھمکی ملنے کے بعد بھارتی ایئر لائن کا رخ موڑ دیا گیا

ایئر انڈیا کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی

احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

 ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہر طرف افرا تفری

بھارت میں طیارے کا اے سی نہ چلنے پر مسافر برہم ہو گئے

Shares: