ن لیگی قائد کو جلسہ گاہ سے کیوں‌ روکا گیا انصارالاسلام کے ذمہ دار نے باغی ٹی وی کو بتادیا

ن لیگی قائد کو جلسہ گاہ سے کیوں‌ روکا گیا انصارالاسلام کے ذمہ دار نے باغی ٹی وی کو بتادیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، باغی ٹی وی کے رپورٹر فائز چغتائی سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم جلسہ کی سیکیورٹی کے ذمہ دار اور انصار الاسلام کے صوبائی امیر نے بتایا کہ انہوں نے کس طرح جلسے کے انتظام و انصرام کو چلایا ہوا ہے.
ان کا کہنا تھا کہ ہم اس حکومت کو تسلیم ہی نہیں‌کرتے کیونکہ یہ جعلی حکومت ہے . رپورٹر نے کہا کہ جب یہ حکومت ہی نہیں‌ ہے تو پھر جدو جہد کس بات کی ہے جس کے جواب میں صوبائی ذمہ دار کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کو نکالنے کی کوشش تو کرنی ہے نا.

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مینار پاکستان جلسہ، پی ڈی ایم رہنماؤں سے کس کو کیا جائے گا گرفتار؟

انصارالاسلام کے ذمہ دار سے جب پوچھا گیا کہ کیا بات ہے کہ ن لیگ کے سینئر قائدین کو جلسہ گاہ میں نہیں‌جانے جا رہا تو اس پر سیکیورٹی کے ذمہ دار نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں‌ پی ڈی ایم کی کور کمیٹی نے بتایا ہوا کہ کس سطح کی قیادت نے سٹیج پر آنا ہے .اس لیے جس شخصیت کا اس لسٹ میں نام نہیں‌ ہے اس کوروکنا تو کارکنان کی ذمہ داری میں‌شامل ہے .


ان کا کہنا تھا کہ یہ غلط بات ہے کہ ہمارے درمیاں کوارڈی نیشن کا فقدان ہے . ہمیں‌جس قائد بارے کہا گیا ہے کہ وہ سٹیج پر یا مخصوص جگہ پر آسکتے ہیں . تو ہم انہی کو آگے جانے دینے کے پابند ہیں.
باغی ٹی وی کے رپورٹر فائز چغتائی نے بتایا کہ سٹیج میں‌ مسلم لیگ ن . جے یو آئی جمیعت علمائے اسلام پی پی پی کے ترانے گونج رہے ہیں.

Comments are closed.