وزیراعظم ایک بارپھر پی ٹی آئی والوں کو کہیں گھبرانا نہیں، مونس الہیٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما، رکن قومی اسمبلی،وفاقی وزیرآبی وسائل مونس الہیٰ کالا باغ ڈیم کے لئے کھل کر میدان میں آ گئے
مونس الہیٰ کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ وزیراعظم کے پاس لیکر جائیں گے وزیراعظم ایک بارپھر پی ٹی آئی والوں کو کہیں گھبرانا نہیں ہم سیاسی لوگ ہیں ،سیاستدانوں سے ملنا ہمارا کام ہے سیاسی لوگ تعلقات بناتے اور نبھاتے ہیں پاکستان کے لیے ڈیمز بنانا ضروری ہے ، جوگھر آئے ان کا خیرمقد م کرنا اور ملنا ہمارا کام ہے سیاسی معاملات اپنی جگہ ملک کی خدمت کرتے رہیں گے وزیراعظم سے تعلق بنا ہے اسے نبھائیں گے
مونس الہیٰ نے شہباز شریف سے ملاقات پر وزیراعظم کے سامنے آن ائیر بڑا اعلان کر دیا اور کہا کہ یہ تماشا لگا ہوا ہے اگر کوئی گھر آئے تو مہمان نوازی کرنی پڑتی ہے لیکن وزیراعظم صاحب آپ تحریک انصاف کے دوستوں سے تگڑے ہو کر کہ دیں کہ گھبرانا نہیں ہے ہم آپ کے کیساتھ ہیں اور نبھائیں گے
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں
کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟
اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے
سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا