وزیراعظم عمران خان کا سٹیزن کلب کا دورہ، بڑا فیصلہ کر لیا

0
25

وزیر اعظم عمران خان نے ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہ کیا ہے

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، سینیٹر فیصل جاوید، چیئرمین سی ڈی اے ہمراہ تھے ،سیٹیزن کلب کی عمارت کی تعمیر کا آغاز 2008میں ہوا لیکن اس کی تکمیل التوا کا شکار رہی موجودہ حکومت نے 2018 میں سیٹزن کلب کی عمارت کی تکمیل کو مکمل کیا عمارت کو برؤے کار لانے کے حوالے سے درپیش قانونی معاملات کے پیش نظر معاملہ التوا کا شکار رہا

وزیراعظم عمران خان کا موبائل فون ہیک کرنے کا انتخاب بھارت نے کیا،تہلکہ خیز انکشاف

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

کابینہ نے حال ہی میں اس عمارت کو عوامی مقاصد کے لئے برؤے کار لانے پر غور کیا ،وزیراعظم عمران خان کا دورہ اسی سلسلے کی کڑی ہے وزیرِ اعظم کی ہدایت پر معروف آرکیٹیک نیر علی دادا اور چئیرمین سی ڈٰی اے پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی ہے کمیٹی سیٹیزن کلب کی عمارت کوعوامی مقاصد کے لئے برؤے کار لانے کے حوالے سے اپنی سفارشات وزیر اعظم کوجلد پیش کرے گی

Leave a reply