وزیراعظم عمران خان نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اب کوئی بھی شہری ایک نمبر پر کال کرے گا اور ریاست رسپانس کرے گی۔ ہم وہ کام کررہے ہیں جو ریاست کو کرنا چاہیے،ایمر جنسی ہیلپ لائن بڑا منصوبہ ہے ،عوام کی زندگی میں بہتری لانا ریاست کی ذمہ داری ہے، جب کوئی شہری مشکل میں ہوتو اسے اعتماد ہو کہ حکومت ساتھ ہے،سندھ کے علاوہ پورے پاکستان میں ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس دی، ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 10لاکھ روپے تک مفت علاج کرایا جاسکتا ہے،اس پر ہمیں تمام صوبوں کی مسلسل حمایت چاہئے ہو گی،18ویں ترمیم کے بعد صوبے ایک طرف اور وفاق ایک طرف دکھائی دیتا ہے،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بغیر سود کے قرضے دیئے جا رہے ہیں ،کوشش کررہے ہیں کہ عام آدمی کو وکیل حکومت کرکے دے،پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا میرا مشن ہے،

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

عمران نیازی کی فسطائی سوچ،گزشتہ روز سویلین مارشل لا نافذ کیا،شہباز

ہم ہوا میں تو فیصلہ نہیں دینگے، سب کو سن کر فیصلہ دینگے،چیف جسٹس، سماعت ملتوی

جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی،چیف جسٹس کے ریمارکس

آسمان اس وقت گرا جب اسمبلی تحلیل کر دی گئی، چیف جسٹس کے ریمارکس

Comments are closed.