وزیراعظم شہباز شریف نے نائلہ کیانی کی ماؤنٹ ایورسٹ سرکر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے پران کی تعریف کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نائلہ کیانی کی ماؤنٹ ایورسٹ سرکر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے پران کی تعریف کی ہے۔ ٹوئٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ نائلہ کیانی نے اپنی ٹوپی میں ایک اور پنکھ کا اضافہ کرتے ہوئے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
Adding yet another feather to her cap, Naila Kiani has made Pakistan proud by summiting Mount Everest. Through her passion for mountaineering & amazing achievements to her credit, she has reinforced the notion that our women are capable of achieving anything. Heartiest…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 14, 2023
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
انہوں نے مزید کہا کہ کوہ پیمائی کے اپنے شوق اور اپنے کریڈٹ پر حیرت انگیز کامیابیوں کے ذریعے نائلہ کیانی نے اس تصور کو تقویت بخشی ہے کہ ہماری خواتین کچھ بھی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وزیر اعظم نے نائلہ کیانی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کے مستقبل کے منصوبوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔