وزیراعظم عمران خان نے سیکٹر جی 13 کا بغیر پروٹو کول دورہ کیا
وزیراعظم عمران خان ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے اچانک پہنچے دورے سے وزیراعظم کا اسٹاف، متعلقہ حکام اور وزرا بھی بے خبررہے وزیراعظم کو کنسٹرکشن سائٹ پر منیجر نے منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی ،وزیر اعظم نے دورہ ذرائع سے منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا وزیراعظم عمران خان نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیا وزیراعظم عمران خان نے حکام اور ملازمین کومنصوبے پر کام تیز کرنے کی تاکید کی
دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی
دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ
دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا
دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین
دہلی فسادات،مسلمان جی رہے ہیں خوف کے سائے میں، مذہبی شناخت چھپانے پر مجبور،خواتین نے حجاب اتار دیا
حجاب کیوں پہنا؟ طالبات کو سرکاری سکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
گھونگھٹ ، جینز یا حجاب یہ فیصلہ کرنا خواتین کا حق ہے،مسکان کو خراج تحسین