وزیراعظم نے پارٹی اراکین اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤن اور اراکین اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدات اجلاس آج سہ پہر 12 بجے ہو گا، اجلا س میں پنجاب، خیبرپختوانخواہ، سندھ، بلوچستان سے ارکان اسمبلی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔
سندھ سے پی ٹی آئی ارکان گورنر ہاوس کراچی میں شرکت کریں گے، پنجاب، کے پی کے، بلوچستان ارکان کیلئے متعلقہ کمشنر آفسز میں انتظامات مکمل کرلئے گئے، کابینہ وزراء اور اسلام آباد سے ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاوس سے شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کورونا صورتحال سے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کو آگاہ کریں گے، ارکان اسمبلی کو حکومتی اقدامات پر اعتماد میں لیا جائے گا، ملکی معاشی استحکام اور حکومتی اقدامات پر بریفنگ ہو گی،
بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان
اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے
پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ
پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا
کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا
وزیراعظم عمران خان ارکان اسمبلی کے تحفظات سنیں گے، حکومتی ریلیف پیکجز، ٹائیگر فورس سے متعلق بریفنگ ہو گی.








