سعودی عرب، روس سمیت کئی ممالک میں سفرا کے تبادلے و منظوری

0
58

وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیاناتی کی منظوری دیدی

منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی گئی ،مجموعی طور پر 19 نئے سفرا اور ایک قونصل جنرل کی تعیاناتی کی منظوری دی گئی،برلن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل پاکستان کے برطانیہ میں نئے ہائی کمشنر ہونگے، وزارت خارجہ میں بطور ڈی جی فرائض انجام دینے والے ڈاکٹر بلال جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب ہونگے،عائشہ علی پراگ میں نئی سفیر، ابرار حسین خان کینیا میں نئے ہائی کمشنر ہوگے،جاوید عمرانی تیونس، خالد حسین الجزائر، میاں عاطف شریف اتھیوپیا میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے،جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی کی روس میں سفیر تعیناتی کی منظوری دی گئی،مدثر ٹیپو تہران، ذیشان احمد عراق، ساغب رؤف بحرین میں نئے سفیر ہونگے،کینیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر سیدہ ثقلین جرمنی میں پاکستان کی سفیر تعینات، اتھوپیا میں پاکستانی سفیر شوذب عباس میکسیکو میں پاکستان کے سفیر تعینات کئے گئے ہیں

شعیب سرور ڈنمارک، نعیم اللہ روانڈا، مدثر چوہدری مراکش میں نئے سفیر تعینات،احسن رضا شاہ ملائیشیا، احمد معروف بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، سعودی عرب میں پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور کو انڈونیشیا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کردیا گیا،ڈنمارک میں موجود احمد فاروق پاکستان کے نئے سفیر برائے سعودی عرب تعیناتی کی منظوری دی گئی،عامر احمد عطوزئی کی بطور قونصل جنرل نیویارک میں تعیناتی کی منظوری دی گئی،

سردار تنویر الیاس کی نااہلی ، غفلت ، غیر سنجیدگی اور ناتجربہ کاری کھل کر سامنے آگئی 

عمران خان کا مظفر آباد جلسہ،وزیراعظم آزاد کشمیر کی کرسی خطرے میں

،وزیر اعظم آزاد کشمیر کو اگر بلایا نہیں گیا تو انہیں جانا نہیں چاہیے تھا،

تنویر الیاس کے بیٹے کا آزاد کشمیر پولیس و مسلح ملزمان کے ہمراہ سینٹورس پر دھاوا، مقدمہ درج

تنویر الیاس نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں خود کو” وزیراعظم” لکھ دیا،اپیل خارج

وزیراعظم آفس کی جانب سے بھیجے گئے ناموں میں سے دو ناموں پر اعتراض کیا گیا،سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو چین تعیاناتی کی سفارش کی گئی تھی جس پر اعتراض کیا گیا،پاکستان کے مراکش میں سفیر حماد اصغر کی ترکمانستان تعیاناتی کی سفارش پر اعتراض کیا گیا،اعتراض کے بعد دونوں ناموں کو سمری سے ہٹا کے بقیہ تمام سفیروں کی تعیانااتی کی منظوری دیدی گئی،تمام نئے نامزد سفرا جلد اپنی نئے سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے،

Leave a reply