وزیراعظم دوران اجلاس ایسا کیا کرتے رہے کہ سب کی نظریں وزیراعظم کی طرف رہیں

وزیراعظم دوران اجلاس ایسا کیا کرتے رہے کہ سب کی نظریں وزیراعظم کی طرف رہیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کے ووٹ میں 178 ووٹ حاصل کیے

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان پراعتماد کی قرارداد منظورکر لی گئی،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نتایج کا اعلان کیا تو اسکے بعد ایوان میں وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، پی ٹی آئی کے اراکین میں جوش و خروش دیکھنے میں‌ آیا

سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے کے وقت 176 ووٹ لیے تھے تا ہم آج دو ووٹ اضافی لئے ہیں،وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے تو رکن اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم کو مبارکباد دی اورنعت پڑھی ،عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دوسری بار اعتماد کا ووٹ لیا اور دوسری بار وزیر اعظم بنے،

پی ٹی آئی کے کونسے دو اراکین وزیراعظم کو ووٹ نہیں دے سکتے؟

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ہاتھ میں تسبیح پکڑ رکھی تھی، وزیراعظم عمران خان ووٹنگ اور گنتی کے عمل کے دوران تسبیح پڑھتے رہے،نتائج کا اعلان ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا

ایم کیو ایم رکن خالد مقبول صدیقی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہیں،وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد دیتا ہوں، خالد مقول صدیقی نے ایوان میں مطالبے دہرادیئے کہا جاگیردارانہ جمہوریت کو اصل جمہوریت میں تبدیل کیجیے،آئیں تبدیلی کا سفر شروع کریں،آپ قوم کواعتماددیں کہ تبدیلی آپ کانعرہ نہیں ارادہ ہے،وطن ہم نےحاصل کرلیا لیکن 70 سال میں پاکستان بنانےکامقصدحاصل نہیں کیا،

وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر سرخرو، اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا

 

Comments are closed.