وزیراعظم عمران خان زندہ باد، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات بھی سامنے آ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے رہے ہیں
وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کینیڈا میں بھی پاکستانیوں نے بینرز لگا دیئے
ٹورنٹومیں مقیم پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان سے محبت کا اظہار کیا ہے، دیار غیر میں مقیم پاکستان نے اپنے جذبات کا اظہار ٹورنٹو کی معروف شاہراہوں پر بینرز لگا کا کیا ہے،ایک شہری کا کہنا تھاکہ کینیڈا میں وزیراعظم عمران خان کے لئے موجود ہیں، کینیڈا میں عمران خان کی حمایت کے لئے سڑکوں پر بورڈ لگائے ہیں ،وزیراعظم عمران خان زندہ باد
وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کینیڈا میں بھی پاکستانیوں نے بینرز لگا دیئے#baaghitv #pakistan #islamabad #PrimeMinisterImranKhan #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان #ہم_سب_کا_فیصلہ_عمران_خان #SaraikiCultureDay
@ImranKhanPTI pic.twitter.com/ShBsmvbyRZ— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 6, 2021
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ڈی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہو چکی ہے جو وزیراعظم سے یکجہتی کرنے کے لئے ہیں، ڈی چوک میں اکھٹے ہونے کے لیے سوشل میڈیا پر عوامی رابطہ مہم بھی چلائی گئی، گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس حوالے سے دو ٹرینڈز ٹاپ 10 میں موجود رہے ۔پہلا ٹرینڈ #D_chowk_at_11 اور دوسرا #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو کے نام سے ٹرینڈنگ پینل پر موجود ہیں۔
آج بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے حق میں ٹرینڈ چلائے جا رہے ہیں، ڈی چوک میں پہنچ کر کارکنان تصاویر اور پوسٹرز شیئر کر رہے ہیں،
پی ٹی آئی ٹائیگرز 💪#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان#D_chowk_at_11 pic.twitter.com/HtrHrjLdAZ
— 𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐑𝐞𝐛𝐞𝐥 (@SilentRebel_) March 6, 2021
نظام بدلنے کی جنگ
خان کے سنگ♥#اعتماد_کا_نام_عمران_خان#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو pic.twitter.com/fYWtrUbJSo— Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰 (@its_sameer6) March 6, 2021
https://twitter.com/VirkBhai/status/1368085121438527492
Thank you insafins love and respect ♥️ #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو pic.twitter.com/RVnCyyeEgL
— imran khan (@Imrankhanpkb) March 6, 2021
قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی ارکان کی آمدجاری ہے۔خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،عمران خٹک،سلیم رحمان،ساجدمہمند،محبوب شاہ اوردیگرپہنچ گئے، ارکان اسمبلی کاکہناہے کہ آج کرپٹ ٹولے کوبتائیں گے کپتان کےساتھ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری
وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف
سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟
سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں
کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟
اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے
سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا
سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب
تحریک انصاف اور اتحادیوں کی مشترکہ حکمت عملی تیار
قومی اسمبلی کا اجلاس دن سوا بارہ بجے شیڈول ہے۔ 340 کے ایوان میں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 جبکہ اپوزیشن کے پاس 160 ووٹ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے قومی اسمبلی کے 171 ارکان کی حمایت حاصل کرنا ضروری ہوگی جبکہ اس وقت ایوان زیریں میں حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 180 ہے