وزیراعظم کے علاقے کا رکن اسمبلی غیر ملکی لڑکیوں اور شراب سمیت گرفتار

0
95

وزیراعظم کے حلقے کا رکن اسمبلی غیر ملکی لڑکیوں اور شراب سمیت گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ نے تمام حدیں پار کر لی ، رات گئے پولیس نے چھاپے کے دوران خواتین اور شراب سمیت پکڑ لیا

واقعہ بھارت کا ہے جہاں بھارتی وزیراعظم مودی کے آبائی علاقے گجرات میں پولیس نے کاروائی کی ہے اور اس دوران پولیس نے گجرات سے بھارت کی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کیسری سنگھ سولنکی کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق رکن اسمبلی کے ساتھ 25 دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے پولیس نے شراب برآمد کی ہے اور ملزمان ایک مقامی گیسٹ ہاؤس میں جوا کھیل رہے تھے

تا ہم اس وقت تہلکہ مچا جب پتہ چلا کہ رکن اسمبلی اکیلے نہیں بلکہ خوبرو لڑکیوں کو بھی ساتھ لائے ہیں ان میں سے چار لڑکیاں غیرملکی تھیں اور انکا تعلق نیپال سے ہے، پولیس نے موقع سے سات خواتین کو بھی گرفتار کیا ہے

 پاکستان کی اہم خاتون کو جسم فروشی کی پیشکش

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

بی جے پی کے رکن اسمبلی سولنکی ضلع کھیڑا ضلع کی نمائندگی کرتے ہیں کو پولیس نے گرفتار کر کے دیگر افراد کے ساتھ تھانے منتقل کر دیا،پولیس نے موقع سے آٹھ گاڑیاں بھی قبضہ میں لیں اور انہیں تھانے پہنچا دیا گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ غیر ملکی شراب بھی برآمد ہوئی ہے، پولیس جب چھاپے کے لئے پہنچی تھی تو رکن اسمبلی نے پولیس کو رشوت کی پیشکش کی تا ہم پولیس نے سب کو موقع سے گرفتار کر لیا، اور تھانے منتقل کر دیا، پولیس انہیں عدالت پیش کرے گی اور تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ لے گی

Leave a reply