وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

0
29

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی میر خان محمد جمالی، صداقت علی عباسی اور وزیرِ توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی ملاقات ہوئی ہے،معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی بھی ملاقات میں شریک تھے

ملاقات میں بلوچستان میں پارٹی کی تنظیمِ نو اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو. میر خان محمد جمالی نے وزیرِ اعظم کو پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کیلئے ریکارڈ فنڈز کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا. وزیرِ توانائی پنجاب نے وزیرِ اعظم کو صوبے میں توانائی کے مسائل کے تدارک کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا.

اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیراعطم عمران خان کو اپنے حلقوں کے مسائل کے حوالہ سے بھی آگاہ کیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے ہدایات دیں کہ مسائل فوری حل کئے جائیں اور ترجیحی بنیادوں پر کام کئے جائیں، اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

ٹرمپ بضد، محمد بن سلمان سخت پریشان،سعودی عرب کا بڑا اعلان، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

Leave a reply