چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

0
50

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بڑی کمال کی خبر آئی ہے، چائنہ سے، چڑیل کو میں نے اس پر لگایا ہوا تھا کہ جیسے ہی کوئی ڈیولپ ہوتی ہے تو فوری بتانی ہے،اب اندر کی خبر آئی ہے،سب سے پہلے ایک خاص ویڈیو سامنے آئی ہے،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو قریشی کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی ہے،اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو انہوں نے کرونا کے ایس او پیز کو بالائے طاق رکھ کر گرمجوشی سے استقبال کیا، ورنہ وہ چار فٹ کے فاٌصلے پر رہتے ہیں، گلوز، ماسک پہن کر رکھتے ہیں،اور ملتے ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور اسکی ویڈیو بنائی یہ دکھانے کے لئے کہ مودی کی نانی آج مارنی ہے،اسکو اتنے مروڑ اٹھیں کہ اس کو لگ پتہ جائے کہ پاکستان اور چائنہ ایک پیج پر ہیں

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور چائنہ کے اہم معاہدے ہونے جا رہے ہیں، ایک دفاعی معاہدہ ہے جو بھارت کی نیندیں اڑانے کے لئے کافی ہیں،اب چین پاکستان سے ہر طرح کی ٹیکنالوجی بھی شیئر کرے گا، پاک ، چائنہ کی فوج ایک پیج پر ہو گی، انٹیلی جینس شیئرنگ ہو گی، دونوں ممالک ملکر ایک دوسرے کے دفاع کے لئے کھڑے ہو گے،اب آپ سوچ سکتے ہیں اس ڈر سے انڈیا میں کتنی میتیں اٹھ سکتی ہیں، جو بہت اہم بات ہوئی وہاں‌پر، کہ چائنہ نے کہہ دیا کہ قریشی نے کہا کہ افغانستان کے اندر بھی سی پیک کے ثمرات آئیں گے، جس طرح چائنہ نے ایران کو ساتھ ملایا اب افغانستان کو ساتھ ملائے گا، اس طرح پاکستان،ایران، افغانستان، چائنہ ترکی،یہ سارے ممالک اور روس،سنٹرل ایشیا ری پبلک ایک پیج پر ہوں گی، دنیا کی نئی عالمی منڈی بن کر ابھرے گی، یہ بھارت کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے.

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چائنہ اور ایران ایک ہونے جا رہے تھے تو انڈیا کا چاہ بہار میں کتنا پیسہ خرچ ہو رہا تھا اایران نے اس کو وہاں سے لاتیں مار کر نکال دیا، اب ایران کے بعد افغانستان وہ ملک ہو گا جہاں سے انڈیا کو نکالا جائے گا، پاکستان کا دشمن وہاں بیٹھ کر دہشت گردی کی کاروائیاں نہیں کر سکے گا،قریشی نے کہا کہ افغانستان میں بڑی واضح تبدیلی آنے والی ہے اور چند دن میں اچھی خبریں ملیں گی، اپنے دوست ممالک کی توقعات پر پورا اتریں گے، یہ دیکھیں کہ نیپال ایک لینڈ لاک کنٹری ہے، انڈیا کو اس نے بڑا تنگ کیا ہوا ہے نیپال چھوٹا ملک اور پر امن ، محبت کرنے والے لوگ ہیں، نیپال کو اگر سی پیک کا حصہ بنا لیتا ہے پاکستان تو انکے لئے گوادر بڑا آؤٹ لیٹ ہو جائے گا، انکی اقتصادی حالت امپرو ہو جائے گا انکا انڈیا پر انحصار ختم ہو گا اورپھر انڈیا کو آنکھیں دکھائیں گے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ نیپال، بھوٹان ، بنگلہ دیش، مودی کس طرح باتیں کر رہا ہے کہ ویکسین بنے گی تو سب سے پہلے بنگلہ دیش کو دیں گے،پہلے اپنے مرتے ہوئے لوگوں کو تو بچاؤ پھر کسی اور کو ویکسین دو، لیکن اصل میں وہ بنگلہ دیش کو پیغام دے رہا ہے کہ آنکھیں نہ دکھاؤ، سی پیک کا حصہ نہ بنو،چائنہ ، پاکستان کے ساتھ روابہ بہتر نہ کرو، ہم تمہارے لئے بہتر ہیں، اب ایران اور افغانستان میں چائنہ آتا ہے تو دو ممالک آؤت ہوتے ہیں ایک امریکہ ، دوسرا انڈیا، اس سے پاکستان میں دہشت گردی تو بالکل ختم ہو جائے گی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر پاکستان آ رہے ہیں کونسے پروجیکٹ مکمل ہو چکے ہیں، کن کا افتتاح کرنا ہے، یہ بہت اچھی خبریں ہیں پاکستان کے لئے انڈین میڈیا جو بڑی بغلیں بجا رہا تھا انکو یہ نہیں پتہ کہ شاہ محمود قریشی نے وہاں جا کر ایک بیان دیا، چائنہ کے اندر ایک بیان دیا کہ سعودی عرب سے ہمارے بڑے اچھے تعلقات ہیں اسکا مطلب ہے کہ سعودی عرب بھی پاکستان اور چائنہ کے ساتھ آن بورڈ ہے، انکی دیرینہ خواہش دراڑ پڑنے کی وہ پوری نہیں ہو گی، انڈیا کو منہ کی کھانی پڑے گی، سی پیک کی وجہ سے آنے والے دنوں میں خطے میں اہم تبدیلی آنے والی ہے

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

ٹرمپ بضد، محمد بن سلمان سخت پریشان،سعودی عرب کا بڑا اعلان، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چینی اور پاکستانی فوج میں اب روابط بڑھیں گے، پہلے جوائنٹ مشقیں کرتے تھے، اب ٹیکنالوجی، انفارمیشن شیئرنگ ہو گی، اور دونوں فوجیں ایک لیول پر ہوں گی، اس میں جوائنٹ ملٹری کمیشن بھی ہو گا، یہ پاکستان کے لئے بہت خوشخبری کی بات ہے، سی پیک پارٹ ٹومیں سندھ کے لئے اچھی خبریں آ سکتی ہیں، کراچی، سندھ میں انفراسٹرکچر ڈیولپ ہو تا کہ اہل کراچی کو اس کے ثمرات ملیں یہ بہت بڑی لیپ ہو گی اگر پارٹ ٹو سائن ہو جاتا ہے، ٹرانسپورٹ کوریڈور پاکستان کی خواہش ہے کہ کھٹمنڈو اور پاکستان کے بیچ سسٹم بن جائے، اسکی وجہ سے نیپال کی اکانومی کھل جائے گی اسکو انڈیا کا تابع نہیں رہنا پڑے گا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چائنہ نے پاکستان کو یقین دہانی کروا دی ہے کہ وہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے پیچھے کھڑا ہے اور فل کھڑا ہے،اور اگلے مہینے سیکورٹی کونسل کی جو میٹنگ ہونے والی ہے پاکستان اور چائنہ ڈسکس کر رہے ہیں کہ اس میں کشمیر کو کس طرح مزید اٹھایا جا سکتا ہے تا کہ انڈیا پر پریشر پڑے اور وہ وہاں سے فوجیں نکالے، کشمیر جسے انڈیا نے دنیا کی سب سے بڑی جیل بنایا ہوا ہے

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

Leave a reply