ق لیگ نے وکٹیں گرانا شروع کر دیں، اہم شخصیت کا چوھدری برادران پر اعتماد کا اظہار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق نے وکٹیں گرانا شروع کر دیں، اہم شخصیت نے چودھری برادران پر اعتماد کا اظہار کر دیا
آزاد امیدواررانا ممتازعلی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا،مسلم لیگ ق کے رہنما پرویزالہٰی سے پی پی 179 قصورسے آزاد امیدواررانا ممتازعلی نے ملاقات کی
اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی، ق لیگ کے رہنما چوھدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ فوج غیرجانبدارادارہ ہے، سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، جب بھی کڑا وقت آیا پاک فوج نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا، فوج اوراداروں نےاندرونی وبیرونی دہشتگردی کا ڈٹ کامقابلہ کیا،
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
پرویزالہٰی کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج سیلاب،زلزلہ اورعوامی خدمت میں پیش پیش رہی،یہ وقت سیاست کانہیں،عوام کی خدمت کاہے، ملک اس وقت اندرونی وبیرونی مشکلات کاشکارہے،
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
نواز شریف کے کہنے پرمیں نے یہ کام کیا،سر پر لوٹا کیوں رکھا؟ جلیل شرقپوری میدان میں آ گئے
مجھے کیوں نکالا؟ ن لیگ سے نکالے گئے رکن اسمبلی نے نعرہ لگا دیا
ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب پر اعتماد کا اظہار کر دیا