وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

0
126

احسن اقبال نے وزیر اعظم سے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا

ن لیگی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ میں قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹنا وزیر اعظم پر عدم اعتماد ہے صدر مملکت وزیر اعظم کو پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کریں،پاکستان کے اوپر عمران خان کی حکومت ایک عذاب بن چکی ہے،وزیراعظم سڑکیں بنانے میں کرپشن کی نشاندہی کریں،حکمران منصوبوں کومتنازعہ کررہے ہیں،ن لیگ کے دورمیں سی پیک منصوبے کے تحت سڑکیں بنائی گئیں، ہمارے دور میں سرمایہ کار ملک آتے تھے حکمران سی پیک کے خلاف دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں،ہر منصوبے کے تخمینے کی لاگت اورمکمل ہونے میں فرق ہوتا ہے،وہ موٹروے جس میں زیادہ برج یا اوورہیڈ برج ہوں گے لاگت زیادہ ہو گی ،تھرکا کوئلہ سالانہ 4 ہزار میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرتا ہے،کرپشن کے الزام قریبی دوست،اداروں کو بدنام کرنے کے مترادف ہیں چین کے تعاون سے توانائی کے منصوبے نہ لگتے تو پاکستان آج بھی اندھیرے میں ہوتا ہمت ہے توملتا ن موٹروے پرانکوائری کے لیے چینی صدر کو خط لکھیں، آپ شکریہ ادا نہیں کرسکتے تو محسنوں پر الزام نہ لگائیں ،

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ آپ سے معیشت نہیں چلتی تو بیرونی سرمایہ کار کا کیا قصورہے ؟ حکومت نے ملک میں مسائل کے انبار لگادیئے ،بجلی کے نرخ میں 3گنا اضافہ کیاگیا، وزیراعظم عمران خان نے 95فیصد منصوبوں کی طرف اشارہ کیا تھرکول کا کوئلہ 70سال سے استعمال میں نہیں لاسکتے تھے ایف ڈبلیو کے جوانوں نے خطرناک علاقوں میں سڑکیں بنائیں 40ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لائن اپ ہوچکی تھی ،حکومت نے 3سالوں میں کونسا ترقیاتی کام کیا؟ ہمارے دور میں پاکستان کا پیسہ مستحکم تھا،بلوچستان کی ترقی کےدشمن نہیں چاہتے کہ راستے کھلیں

اعتماد کا ووٹ تسلیم نہیں کرتے، تمہیں گلی کوچوں میں چلنے کی جگہ نہیں ملے گی،مولانا فضل الرحمان

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

وزیراعظم میں ہمت ہے تو یہ کام کریں، گیلانی نے بڑا چیلنج دے دیا

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے وفد کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

اعتماد کا ووٹ پڑنے کے بعد وزیراعظم کو ایک بار پھر غریبوں کا احساس ہو گیا

Leave a reply