مزید دیکھیں

مقبول

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی بھی چھٹی

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی...

حکومت کا 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ منانے کا فیصلہ

حکومت نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنےکے عالمی...

گورنر سندھ اور بیٹے کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور اُن کے بیٹے...

اٹک،پولیس اہلکار کی وکیل کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ،دو وکیل قتل

پنجاب کے شہر اٹک میں پولیس اہلکار نے وکیل کے چیمبر میں گھس کر گولیاں چلا دیں جس سے دو وکلا کی موت ہو گئی ہے

اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق جس اہلکار نے گولیاں چلائیں وہ ایلیٹ فورس کا اہلکار ہے، ذاتی رنجش کی بنا پر پولیس اہلکار وکیل کے چیمبر میں داخل ہوا اور گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا کی موت ہو گئی ہے، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام کے مطابق وکیل کے کیس ہارنے پر ایلیٹ فورس کے اہلکار نے فائرنگ کی، ایلیٹ فورس کے اہلکار کا نام انتظار شاہ ہے.

ضلع کچہری اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 02 وکلا کے ہلاک ہونے کا معاملہ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لے لیا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اٹک پولیس نے فائرنگ میں ملوث اے ایس آئی انتظار کو فوری گرفتار کرلیا،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملزم کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیا اور کہا کہ تفتیش کے تمام مراحل کے بعد ملزم کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے گی،ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج، دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan