پولیس اصلاحات، وزیراعظم نے دیں وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایات

0
43

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ختم ہو گئی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے پولیس ریفارمز پر پنجاب حکومت سے 8روز تک تجاویز طلب کرلیں ،وزیراعظم عمران خان نے ہدایات دیں کہ پنجاب حکومت پولیس اصلاحات سے متعلق جامع تجاویز دے، ملاقات میں آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹارئرڈعارف نواز بھی شریک تھے ،وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات سواگھنٹے جاری رہی

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کیا تھا،خبریں آ رہی تھیں کہ پنجاب کابینہ میں‌ ردوبدل کی بات ہو گی لیکن وزیراعظم عمران خان نے پولیس اصلاحات کا ٹارگٹ دیا

 

پولیس اصلاحات ، فواد چودھری میدان میں آ گئے کہا ہانک کانگ کا طریقہ استعمال کیا جائے

 

پولیس تشدد روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب کا انوکھا حکم نامہ، سمارٹ فون پر لگائی پابندی

 

پولیس تشدد سے صلاح الدین قتل، وزیراعلیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے لئے ہائیکوٹ کو خط

پنجاب پولیس نہ بدل سکی، پولیس حراست میں تین ماہ میں 5 ہلاکتیں، ذمہ دار کون

اب یہ میرا کیس، ذمہ دار سزا سے نہیں بچ پائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کی صلاح الدین کے اہلخانہ سے گفتگو

Leave a reply