نزیر چوہان اور دیگر کیخلاف پولیس پارٹی پرحملہ کیس میں اہم پیش رفت

عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ کو مسترد کر دیا
court

انسداد دہشت گردی عدالت ، سابق ایم پی اے نزیر چوہان اور دیگر کیخلاف پولیس پارٹی پرحملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،

سابق پی ٹی آئی رہنما نزیر چوہان کیخلاف پرانا کیس کھل گیا ،سابق ایم پی اے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئے ،نزیر چوہان طلبی کے سمن موصول ہونے پر پیش ہوئے ،انسداد دہشت گردی عدالت نے نزیر چوہان کو طلبی کے سمن جاری کیے ،چونگ پولیس نے نزیر چوہان اور سعد نزیر سمیت دیگر کو بے گناہ قرار دے کر اخراج رپورٹ بنائی ،عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ کو مسترد کر دیا

نزیر چوہان٫سعد نزیر ٫عابد علی٫ رفاقت علی٫حافظ رضوان ٫قاسم ٫فیصل مقبول اور قمر عباس کی اخراج رپورٹ پیش کی گئی تھی ،عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ سے اتفاق نہیں کیا ،انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی ،عدالت نے پروسیکیوشن سے گواہان کی فہرست طلب کر لی,نزیر چوہان اور دیگر کیخلاف 2022 میں تھانہ چونگ میں مقدمہ درج ہوا

عثمان بزدار کے گرد بھی گھیرا تنگ،ایک گرفتاری بھی ہو گئی

عثمان بزدار کے آبائی علاقے کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

بزدار کی رہائشگاہ پر اینٹی کرپشن کے چھاپے

عثمان بزدار کاجنوبی پنجاب سے مبینہ فرنٹ مین اینٹی کرپشن کے ہتھے چڑھ گیا

Comments are closed.