پولیس نے یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کی خلاف سینتھیا کی درخواست خارج کر دی

0
34

اسلام آباد:پولیس نے یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کی خلاف سینتھیا کی درخواست خارج کر دی ،اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولسی نے یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کی خلاف سینتھیا کی درخواست خارج کر دی

باغی ٹی وی کے مطابق یہ درخواست امریکی خاتون صحافی نے دی تھی جسے پولیس نے جائزہ لینے کے بعد خارج کردیا ، پولیس کا کہنا ہےکہ اس درخواست میں قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا

 

https://twitter.com/hashtag/YousafRazaGillani?src=hashtag_click

ادھرذرائع کا کہنا ہےکہ پییپلزپارٹی رہنماوں نے ابھی تک اس درخواست کے خارج ہونے کے حوالےسے کوئی ردعمل نہیں دیا ، یہ بھی کہا جاررہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو حکومت کی طرف سے یہ ہدایت ملی تھی کہ کسی بھی پاکستانی پارلیمنٹرین کے خلاف امریکی خاتون کی درخواست کو جائزے کے بعد مسترد کیا جاسکتا ہے ، جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے یہ درخواست خارج کردی

Leave a reply