پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم

نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ظلم کی انتہا ہوگئی۔ رقم چوری کا الزام، پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم ہوگیا.

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ڈیفنس سی تھانے کا اے ایس آئی الیاس گجر بورے والا سے اٹھاکر لاہور لے آیا، پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی حراست میں رکھ کر تشدد کیا، متاثرہ شخص نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکاروں نے لسی پلا کر عضو تناسل کو رسیوں سے باندھ دیا، طبیعیت خراب ہونے پر ڈاکٹر نے دوران علاج عضو تناسل کاٹ کرمردانہ صفات سے محروم کردیا

متاثرہ شخص محمد رفیق کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار زخمی حالت میں بوریوالا اڈا پرپھینک کر فرار ہوگئے،

محمد رفیق پر ڈاکٹر قمر الزمان کے گھر دوران ڈیوٹی پیسے چوری کا مقدمہ درج تھا محمد رفیق بورے والا کا رہائشی چھ بچوں کا باپ ہے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

محنت کش محمد رفیق نے وزیر اعلی پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

دوسری جانب ایس پی علی بن طارق کا کہنا ہے کہ واقعہ کا نوٹس لے لیکر انکوائری شروع کردی گئی ہے، تین دن میں انکوائری رپورٹ آنے کے بعد کارروائی کی جائے گی،

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

Comments are closed.