پاک فوج میں نئے ترقی پانے والے میجر جنرلز کی تعیناتیاں

مصنف:
پاک فوج میں نئے ترقی پانے والے میجر جنرلز کی تعیناتیاں کر دی گئی ہیں
نئے ترقی پانے والے میجر جنرلز کو مختلف اہم عہدوں پر تعینات کر دیا گیا۔جاری کردہ فہرست کے مطابق میجر جنرل عاطف رفیق کو ڈی جی کوسٹ گارڈز، میجر جنرل ظفر کو آئی جی ایف سی (ساؤتھ) بلوچستان اور میجر جنرل فرحان کو آئی جی ایف سی (ویسٹ) بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔
دیگر تعیناتیوں میں میجر جنرل مہدی ، چیف آف اسٹاف، سینٹرل کمانڈ،میجر جنرل ضل — جی او سی، 15 ڈویژن،میجر جنرل وقاص — جی او سی، 14 ڈویژن ،میجر جنرل عادل وڑائچ — ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی)،میجر جنرل ساجد — ڈی جی زیڈ،میجر جنرل شمریز — ڈی جی ایس،میجر جنرل جواد — ڈی جی پی،میجر جنرل خرم شبیر — جی او سی، 17 ڈویژن شامل ہیں
مزید پڑھیں





