مولانا اسجد محمود کی گرفتاری کی خبر بے بنیاد، تھانے میں وہ خود گئے، پولیس نے گرفتار نہیں کیا

مصنف:
مولانا اسجد محمود کی گرفتاری کا دعویٰ بے بنیاد، وہ خود تھانے گئے، پولیس نے گرفتار نہیں کیا
مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق جے یو آئی کی جانب سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مولانا اسجد محمود خود تھانے گئے ہیں، پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی ان کی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق گرفتاری کا تاثر دے کر سیاسی مظلومیت کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ اس پورے معاملے کو مبینہ بے نامی جائیدادوں کے معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
گرفتاری نہ ہونے کے باوجود جے یو آئی کی جانب سے گرفتاری کا پروپیگنڈا زوروں پر ہے، حالانکہ مولانا اسجد محمود اپنی مرضی سے تھانے گئے اور پولیس نے انہیں حراست میں نہیں لیا۔
مزید پڑھیں





