خطے کو کئی چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا: اعظم نذیر تارڑ

مصنف:
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خطے کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا۔
مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دو ایٹمی ممالک کے درمیان امن کے قیام کے لیے عالمی معاہدوں اور قوانین پر عمل درآمد ضروری ہے۔ بھارت کو بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں





