بدھ، 11 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

شہباز شریف اشارہ کریں تو استعفیٰ دے دیں گے، چوہدری سالک حسین


وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی سازش کے ساتھ منسلک نہیں کرنا چاہیے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف اشارہ کریں گے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔