Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار


لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے رمشا اقبال کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

خیال رہے کہ رمشا اقبال نے سیشن کورٹ کے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔