Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

جرمن ایئر لائن کا ریاض کیلئے اپنی پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل کرنے کا اعلان


جرمن ایئر لائن نے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کردیں۔

فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق انڈین ایئر لائنز نے بھی ریاض کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے